Send us your autographed smile for our project.

To submit your smiley use facebook pages or our email address given in contact info section.  




what to Do ?

Draw a smile with pen on paper write something beautiful a sentence or just a word sign it and take a snap of it and send. your autograph will be added into the World Smile Archives.

This is for children in hospitals all over the world, to giving them a hope strength and love to stay strong and healthy.

How can organizations help us?

• Help us get sponsors for our projects.
• We need official support from organizations and Ministries in Pakistan.
• We will welcome Media sector for our events coverage.
• Co-organize events and participate in our events.
• You can be our event sponsor in terms of financial and logistic support.
• Help us to spread our message across the globe through social Media and websites.
• Invite us to join you in your events and co-host the events with you.
• Become a bridge to connect us with organizations.


Urdu Translation?

ورلڈ سمائل ارکائیو دنیا کا سب سے بڑا مسکراہٹوں کا ذخیرہ ورلڈ سمائل ارکائیو کی طرف سے سب کو مسکراہٹ بھرا سلام!

ورلڈ سمائل ارکائیو پولینڈ کی منسٹری آف آرٹ اینڈ پروموشن آف کلچر کا پرجیکٹ ہے جسکا مقصد مسکراہٹوں کے ذریعہ دنیا کے مختلف ہسپتالوں میں زیرِ علاج بچوں سے اظہارِ ہمدردی کرنا ہے۔اور بچوں کو دنیا کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے بارے میں آگاہی اور انکی طرف سے بھیجے گئے مسکراہٹ بھرے پیغامات ان بچوں تک پہچانا ہے اور انکے یہ بتانا مقصد ہے کہ دنیا کے ہر خطے کے لوگ ان سے پیار کرتے ہیں۔ورلڈ سمائل ارکائیو دنیا میں بیس سے ذائد ممالک میں کام کر رہا ہے اور اب تک( ۵۳،۰۰۰ ) پینتیس ہزار سے زائد مسکراہٹ بھرے پیغامات یا آٹو گراف حاصل کر چکا ہے، جن میں بہت ساری مشہور شخصیات جیسے پولینڈ کے وزیر اعظم کا آٹو گراف بھی شامل ہے۔ہم دنیا میں مختلف ہسپتالوں سکولوں میں ورکشاپس اور آگاہی موہموں کا انعقاد کرتے ہیں۔یورپ ،امریکہ،آسٹریلیااور عرب ممالک کے بعد اب ہم پاکستان میں موجود بچوں کے لیے ایسی مسکراہٹ بھرے آٹوگرافز کی نمائش اور سمینارز کا اہتمام کرنا چاہتے ہیں۔

ٓآپ سب پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت اور مسکراہٹوں بھرے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔آپکی قیمتی مسکراہٹ کسی بچے کی خوشی کا باعث بن سکتی ہے۔

کرنا کیا ہے؟

پنسل سے کاغذ پر بچوں کی پسندیدہ ڈرائینگ بنائیے،یا کچھ ایسا جو بچوں کو اچھا لگے ۔ یا اپنی مسکراتے چہرے کے ساتھ تصویر لیجئے، آپ تصویر گروپ کی صورت میں دوسرے دوستوں کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ بچوں سے اپنے پیار کا اظہار کیسے کرتے ہیں، اپنی بنائی ہوئی ڈرائینگ یا تصویر پر اپنے دستخط کر یں ہمیں بھیج دیں۔ آپ اپنے آٹوگراف بذریعہ ای میل یا ہمارے فیس بک اکاوئنٹ پر پوسٹ کر دیں،ہم آپکے آٹو گراف کو اپنی کولکشن کا حصہ بنائیں گئیں۔